Urdu kahani is about a mother and a medical store owner

Urdu kahani bacchon ke liye eklakhi mein

 اردوکہانی دکھیاری ماں اور میڈیکل سٹور والے کی ہے


ایک بار بڑی ماں میڈیکل اسٹور والے کے پاس جاتی ہے اور میڈیکل اسٹور والا بڑی امں  سے پوچھتا ہے ماں جی تمہیں کونسی دوائی چاہیے

بڑی اماں روتے ہوے کہتی ہے مجھے بچوں کو بولنے والی دوائیں چاہیے پھر وہ میڈیکل سٹور والوں بری امام سے پوچھتا ہے ماں جی اسا کیا ہوا جو تم

اپنے بچوں کو بول نے والی دوائیں لینا چاہتی ہوں

پھر بڑی اماں نے کہا میرے بیٹا دوسرے ملک میں رہتا ہے جب اسکول کی چھٹیاں ہوتی ہےتب  وہ میرے پاس  گھرآتا ہے لیکن اس بار اس نے مجھے فون کرکے کہا

ماں میں کسی اور جگہ بھے جا رہا ہوں اس بار  میں آپ کے پاس نہیں اسکوگا اس کو تو میری یاد نہیں آتی لیکن مجھے ان کی یاد آتی ہے اس لئے میں آپ سے دوائی 

لےنے آئی ہوں


اس کہانی کا مکست سرف یے ہے ہم انہیں یاد رکھیں جو ہم کو یاد کرتں ہیں

کلک کریں کہانی موم بتی حوڈر کی

کلک کریں کہانی باپ بیٹے اور ایک گدھے کی

کلک کریں کہانی بیلا اور ایک مور کی

کلک کریں کہانی راجہ کی