Kahani baap bete aur gadha ki kahani

 


باپ بیٹے اور ایک گدھے کی کہانی سنں کہانی اردو میں

آپ اگر کہانیاں سنتے ہیں تو پھر آپ ہمارے ویپ سائیٹ پر ظرور وزٹ کریں اس ویپ سائٹ پر ہم روز نیو کہانی لے کے آتے ہں کہانی اردو میں

ایک بار کا ذکر ہے باپ ارو بیٹا ایک گدھے کے ساتھ گاؤں کی اور لوٹ رہے تھے راستے میں ایک گاؤں آیا وہاں سے کچھ لوگوں نے دیکھا اور کہا گدھا ان کے پاس ہے اور یہ دونوں پیدل جا رہے ہیں باپ اور بیٹے نے بات سنی اور پھر وہ دونوں اس گدھے کے اوپر بیٹھ گئے

فر دوسرا گاؤں آیا اور وہاں لوگوں نے دیکھا اور کہا

گدھا بیچارا مر رہا ہے اور یہ دونوں اس کے اوپر بیٹھے ہیں اور اس میں سے باپ نیچے اتر گیا اور بیٹا گدھے کے اوپر تھا اور وہ دونوں آگے کی اور چل پڑے

راستے میں ایک دوسرا گاؤں آیا وہاں پر کچھ لوگوں نے دیکھا انہوں نے کہا دیکھو تو سہی باپ پیدل جا رہا ہے اور بیٹا مزے سے گدھے کے اوپر بیٹھا ہے پھر بیٹا نیچے اتر گیا اور باپ کو گدھے کے اوپر بٹا دیا اور چل پڑے

راستے میں ایک دوسرا گاؤں آیا وہاں پر کچھ لوگوں نے کہا دیکھو تو سہی بیٹا پیدل جا رہا ہے اور باپ مزے سے گدھے کے اوپر بیٹھا ہے

پھر اس باپ بیٹے کو کچھ سمجھ میں نہ آیا اور انہوں نے اس گدھے کو باندھ کے دونوں نے اپنے کندھے پر اٹھا کر اپنے گاؤں کی اور چل پڑے جب گاؤں میں پہنچے گٔے گاؤں والوں نے ان سے پوچھا تم اس گدھے کو الٹا لٹکا کر کیوں لائے ہو 

فر باپ بیٹے نیں جو راستے میں ہوا وہ ذکر کیا اور کہاں اس وجہ سے ہم گدھے کو الٹا لے کے آئے ہیں

پھر ایک گاؤں والا بولا دوسرے لوگوں کے بتائے ہوئے راہ پر چلتے ہو اس لیے یے تمارا یہ حال ہے اگر تم اپنی راہ چنتے تو پھر تمہارا یہ حال نہ ہوتا

اس کہانی سے ہمیں یے سیخ ملتی ہے اپنا راستہ ہمیں خود چنیں چاہیے دوسرے کے بتائے ہوئے راستے پر کبی نہیں چلنا چاہیے