کہانی اردو میں ایک بلی اور چوہے کی |
ایک بار کا ذکر ہے ایک بڑے سے جنگل میں
ایک بہت بڑا پڑ تھا اس میں ایک چید تھا ایک بلی اس میں رہتی تھی اور اس پڑ کے نیچے دوسرا چید تھا اس میں چوہا رہتا تھا
بلی چوہے کو بہت پریشان کرتی تھی اس پر جان لیوا حملہ کرتی تھی وہ چوہے کو کھا جاناں چاہتی تھی
اور چوہا بلی سے بہت ڈرتا تھا وہ بل سے کم ہی نکلتا تھا ایک بار
رات کو ایک شکاری آیا
شکاری نے اس پیڑ میں جال بچھا دیا یہ سوچ کر کہ اس میں پرندے فس جائیں
دوسرے دن صبح صبح بلی بل سے باہر نکلیں جیسے اس نے چھلانگ لگائی نیچھے پڑے ہوئے اس جال میں پھس گئی
جب بلی نے شور مچایا پھر
بلی کے شور کی آواز سن کر چوہا باہر نکلا
جیسے چوہے نے دیکھا بلی جال میں فسی ہوئی تھی چوہا دیکھ کر بہت کھش ہوا پھر
بلی چوہے سے کہتی ہے تم مجھے اس جال سے باہر نکالو چوہے نے کہا نہیں نہیں تمہیں بچا کر میں اپنی جان خطرے میں نہیں ڈال نہ
چاہتا
کیوں کہ میں تمہیں بچاؤں گا تو پھر تم مجھے مار دو گے
بلی نے کہا نہیں نہیں میں تمہیں آج کے بعد کبی بی پریشان نہیں کروں گی آج کے بعد ہم دوست بن کر رہیں گے
چوہا بلی کی میٹھی میٹھی باتوں میں پھس جاتا ہے اور فھر جال کو کاٹ دیتا ہے
ہشعار بلی جال سے باہر نکل کر
چوہے سے کہاتی ہے آج کے بعد ہم دوست ہیں چلو دوست تم میرے گھر چلو
چوہا اس کی میٹھی میٹھی باتوں میں پھس جاتا ہے اور بلی کے ساتھ اس بل میں چلا جاتا ہے
فھر احسان فراموش بلی چوہے کو مار دیتی ہے
اسی لئے تو کہتے ہیں دوستو کسی پر بھروسا نہیں کرنا چاہیے کسی پر بھروسا کرنے کا انجام یہی ہے جیسا کے اس چوہے کے ساتھ ہوا ہے
بے وقوف چوہا اگر بلی کو جال سے نہ چھوڑا تا تو شاید وہ خود زندہ ہوتا
نیکسٹ کہانی کے لئے دیےگئی لنک کے اوپر کلک کریں
کلک کریں اردو اسٹوری بچوں کے لیے گوپال اور موہن کی
کلک کریں نیو کہانی بچوں کے لئے اخلاقی