کہانی دل سے کہانی دل سے

 

ہلو دوستو کہانی دل سے اس چینل میں آپ کا سواگت ہے
آج میں آپ کے ساتھ حاضر ہو ایک نیو کہانی کے ساتھ

کہانی دل سے

ایک گاؤں میں پرم پرا تھی جو بھی راجہ گاؤں میں راج کرتا تھا اسے پانچ سال کے بعد جنگل میں  بیج دیا جاتا تھا اگر واپس لوٹ کے آ جائے تو اسے پھر پانچ سال راج ملتا تھا لیکن  کوئی بھی راجہ اس جنگل سے واپس نہیں لوٹتا ایک راجہ بہت ہشار تھا اس نے سوچا کیوں نہ اس جنگل کو کاٹ دیا جائے پھر اس نے ایک سال میں جنگل کاٹ دیا پھر دوسرے سال میں جانوروں کو ہٹایا  چوتھے سال  میں اس نے  گلی محلا بنایا اور پانچ سالوں میں اس نے بالکل اچھا محلہ بنا دیا جنگل کاٹ کے لوگ  رہنے لگے اور جانور بھی ختم ہو چکے اب پرجا نے کہا تمہارا وقت ختم ہوچکا اب تم واپس جنگل میں جاؤ راجہ مسکرا رہا تھا پرجانے راجہ سے پوچھا جو بھی راجہ یہاں سے جاتا ہے بہت اداس اور پریشان ہوتا ہے لیکن تم  پریشان نہیں ہو  تو راجہ نے کہا میں نے اس جنگل کو کاٹ کے وہاں پر گھر اور محلہ بنا دیا وہاں پر لوگ رہنے لگے ہیں فر راجا جنگل میں چلا گیا قچ وخت کے باد واپس آیا پھر اس گاؤں میں راج کرنے لگا  اور پھر وہ آتا جاتا رہتا تھا راجہ نے اس طریقے سے راج حاصل کیا 

اس کہانی سے ہمیں یاسخ ملتی ہے کہ ہمارے آنے والے وقت کے لئے ہم ابھی سے سوچ لیں