Kahani Urdu Raghu aur mangu ki kahani Urdu bacchon ke liye Eklaqat hai kahani Urdu

Kahani Urdu Raghu aur mangu ki kahani Urdu main
 کہانی اردو رگوں اور منگو کی

 بورے  لوگوں کے ساتھ ہمیشہ برا ہوتا ہے اور اچھے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ اچھا ہی ہوتا ہے


یے کہانی  دو لوگوں کی ہے ایک شخص  کا نام رگوں اور دوسر شخص کا نام منگو یے دونو چوری کرتے تھے


ایک بار کا ذکر ہے رگوں اور منگو نے ایک گاؤں سے بہت سارا دھن چورایا 

وہ دونوں وہ سارا دھن لے کر ایک بہت بڑے سے جنگل میں چلے گئے تاکہ ان کے اوپر کوئی شک نہ کریں 

اس بڑے سے جنگل میں انہوں نے ایک گفا تلاش کی اور سارا دھن اس گفا میں چھپا دیا اور اس کے اوپر بہت بڑا پتھر رکھ دیا 

اور پھر وہ اپنے گھر چلے آئے

اس دھن کے بارے میں صرف اس دونوں کو پتا تھا اور کسی کو پتہ نہیں تھا

پھر وہ دونوں اس گفا کے پاس جاتے  تھی 

ارو دھن دیکھ کر بہت خوش ہوتے  تھے 

دھن دیکھ نے کے بعد

پھر وہ اپنے گھر واپس چلے آتے

وہ کسی کو بتا نہیں سکتے تھے کیوں کہ وہ دھن چوری کا تھا 

کافی دن یہ سیل سلا اس طرح چلتا رہا

ایک دن رگوں نے سوچا کیوں نہیں سارا دھن میں لےکر کہیں دور چلا جاؤں اور منگو کو اس کے بارے میں کچھ پتہ ہی نا چلے

پھر رگوں صبح  کو سویرے اس کفا کے پاس گیا اور اس نے پتھر کو

ہٹایا

 دھن دیکھ کر رگوں نے سوچا

اس سونا چاندی حیرے ضوارت  کا صرف میں اکیلا مالک ہو 

رگوں اپنے آپ کو لکی انسان سمجھ رہا تھا

حیرے ضوارات کو دیکھ کر اسے پتہ نہیں چل میں ابی کہاں ہو کیا کر رہا ہوں بس وہ صرف حیرے ضوارات کو دیکھے جا رہا تھا 

اتنے میں منگو وہاں پر پہنچ جاتا ہے ارو وہ باہر سے دیکھ تا ہے

گفا کا دروازہ کھلا پڑا ہے 

اسے لگا کہ شاید میں کل آیا تھا اور میں نے دروازہ بند نہیں کیا

جھٹ سے گفا کے پاس پہنچ 

اور اس نے وہ پتھر گفا کے دروازے پر 

رکھا دیا 

کیوں کہ اسے پتا ہی نہیں تھا اس گفا کے اندر رگوں ہے

پھر منگو اپنے گھر چلا آیا

رگوں جو کے اس گفا میں تھا اس نے حیرے ضوارات کو ایک بڑے سے سندوک میں

بھر لیا اور اسے اٹھاکر گفا کے دروازے پر پہنچا 

اس نے دیکھا 

گفا کا دروازہ بند پڑا ہے

رگوں نے بہت کوشش کی لیکن پتھر بہت بھاری تھا 

کافی دےر ہو گئی تھی رگوں کو لگ رہا تھا اب اس کا بچنا مشکل ہے کیوں کہ اس گفا میں نہ ہی کھانا تھا نہ ہی پانی تھا پھر اس نے منگو کو میسج دینا چاہتا تھا

 وہاں پر کوئی قلم ملی نہیں پھر اس نے چھوٹے سے پتھر کی مدد سے اپنی انگلی کاٹی اور اپنے خھون سے اس سندوک کے اوپر لکھ دیا 

میں یہ سارا خزانہ لے کر فرار ہونا چاہتا تھا لیکن قسمت نے میرا ساتھ نہیں دیا پھر

بھوک اور پیاس کی وجہ سے وہ اپنی زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا 

کچھ دیر کے بعد منگو گفا کے پاس پہنچا منگو نے پتھر کو ہٹایا اور اس نے دیکھا  رگوں کی لاش پڑی  تھی

ارو سندوک کے اوپر لکھا تھا کہ کس طرح سے میں یہاں سے سارا خزانہ لے کر فرار ہونا چاہتا تھا 

پھرمنگو نے سارا خزانہ اٹھایا اور کہیں دور شہر میں چلا گیا 


اسی لئے تو کہتے ہیں بورے لوگوں کے ساتھ ہمیشہ برا ہوتا ہے

نیکسٹ کہانی کے لیے دیئے گئے لنک کے اوپر کلک کریں

کلک کریں ایک کسان بھی پڑھنا چاہتا ہے

کلک کریں کہانی میں جانیے ناممکن کام کی کوشش نہ کریں