کہانی اردو میں کہانی ایک شخص کی ہے جس کا نام رگوں تھا کہانی اردو میں

 

کہانی اردو میں کہانی ایک شخص کی ہے جس کا نام رگوں تھا کہانی اردو میں
کہانی اردو میں کہانی بیسٹ
یہ کہانی ایک شخص کی ہے جس کا نام رگوں تھا 🚶


 ایک بار رگوں نے بڑے شہر میں ایک عالیشان  اپنا گھر 🏠 قریدا لیکن اس گھر کے بگل  میں ایک پرانا سا گھر تھا 

اس پرآنے سے گھر میں جو شخص رہتا تھا وہ بہت ہی جگڑا لوں تھا

وہ شخص لوگوں سے بہت جگڑ تا تھا

ایک بار رگوں کسی کام سے باھر گیا ہوا تھا

جب رگوں  واپس اپنے گھر   پہنچا 

 تو پھر رگوں نے دیکھا

اس کے گھر  کے سامنے بہت کچرا 🍟پڑا ہوا تھا 

پہلے تو رگوں کو کچھ سمجھ میں نہ آیا میرے گھر  کے سامنے یہ کچرا کس نے فیکھا ہے

بہت سوچنے کے بعد رگوں کو سمجھ میں آیا

یہ کچرا اس شخص نے فقہ ہوگا جو لوگوں سے جھگڑتا ہے

رگوں نے وہ کچرے سے بھری ہوئی بالٹی کو اٹھا کر کچرے کو باہر فیک دیا اور اس بالٹی کو  اچھی طریقے سے دھیا 

اور بغیچے میں سے بہت سے پھل 🥗 توڑے اور اس بالٹی کو پھلو سے بھر دیا

اور رگوں نے پھلوں سے بھری ہوئی بالٹی کو اٹھایا

اور اس شخص کے گھر پہنچا جیسے ہی گھنٹی بجائی

پھر وہ شخص سمجھ گیا رگوں مجھ سے

لڑنے آیا ہے

کیوں کہ اس شخص کو لڑنے میں بہت مزہ آتا تھا

لیکن جیسے ہی دروازہ کھولا تو پھر اس نے دیکھا رگوں کے حاتھ میں جو بالٹی تھی وہ پھلوں سے بھری ہوئی تھی یہ دیکھ کر وہ شخص سمجھ نہ پایا اور رگوں سے پوچھا

میں نے تمہارے گھر کے سامنے کچرا  فقہ

ارو تم مجھے پھل دینے آئے ہو

رگوں نے یہ بات سن کے اس شخص کو جواب دیا

جس انسان کے پاس جو ہوتا ہے وہ انسان وہی دیتا ہے تمہارے پاس گجرا تھا تم نے مجھے کچرا  دیا اور میرے پاس پھل تھے میں نے تمہیں پھل دیے

پھر وہ شخص بہت شرمندہ ہوا اور  وہ اپنے گھر چلا گیا 


اس کہانی سے ہمیں یہ شخشہ ملتی ہیں ہم اچھے لوگوں کے ساتھ رہیں گے تو پھر ہمارے پاس اچھی سوچ آئے گی اور اگر ہم برے لوگوں کے ساتھ رہیں گے تو پھر ہمارے پاس بری سوچ آئے گی

 ہمیں  اچھے لوگوں کے ساتھ رہنا چاہیے

کہانی اردو میں کہانی ایک شخص کی ہے جس کا نام رگوں تھا کہانی اردو میں
کہانی اردو میں کہانی بیسٹ
آگے بڑھیں

کلک کریں کہانی ایک بندر اور مگرمچھ کی

کلک کریں کہانی ایک چیٹی اور کبوتر کی  بیسٹ کہانی