پیاری بکری
pyari bakri
kahani Urdu pyari bakri ki kahani
بکری کسان کی جان ہوتی ہے
بکریاں الگ الگ ٹائپ کی ہوتی ہیں کچھ چھوٹی اور کچھ بڑی ہوتی ہیں
بکری ایک پیارا جانور ہے کسانوں سے اپنی جان منتا ہے وہ بکری کا بہت خیال رکھتا ہوں
بکریاں کھرو میں بہت خوبصورت لگتی ہے اس کی میں میں کرنے کی آواز بھی بہت خوبصورت ہے
بکریوں کے رنگ بی الگ الگ کسم کے ہوتے ہیں
جیسے کہ کالا سفیت اور بھی رنگ شامل ہے
بکری کا پسندی کھانا ہری ہری گھاس ہے
ہر گھاس بہت شوق سے اور پیٹ بھر کے کھاتی ہے روزانہ دوسے تین دفعہ دو سے تین لیٹر پانی پیتی ہے
اور ایک لیٹر دودھ دیتی ہے کبھی کبھی زیادہ بھی دیتی ہے
اور وہ اپنے بچوں سے بہت پیار کرتے ہیں وہ بہلی بار ایک بچا دیتی ہے اور اس کے بعد دو بچے دیتی ہے اور کبھی کبھی تین بچے بھی دیتا ہے
اور وہ اتنی خوشیار ہوتے ہیں اپنے مالک کو بھی پہچانتے ہیں
اور ان کا گوشت بھی کھانے میں استعمال ہوتا ہے ان کا گوشت بہت سوات ہوتا ہے
نیکسٹ کہانی
کلک کریں ٹیکوں کس طرح سونے کا پرندہ حاصل کرتا ہے