Urdu Kahani Tiku kis Tara Ek sone ke parindey ko hasil karta hai Urdu kahani

Tiku kis Tara Ek sone ke parindey ko hasil karta hai

  ٹیکوں کس طرح ایک سونے کے پرندے کو حاصل کرتا ہے

Urdu Kahani Tiku kis Tara Ek sone ke parindey ko hasil karta hai Urdu kahani 2021
Urdu Kahani Tiku kis Tara Ek sone ke parindey ko hasil karta hai Urdu kahani

ایک راجا تھا اس راجہ کا ایک بہت بڑا  باغ تھا

 پھلوں🥗کا ایک پیڑے اسا تھا  جو سونے کا پھل 🥗 دیتا تھا 

ایک بار باغ کا مالی راجہ کے پاس آیا اور اس نے راجہ سے کہا راجا جی جو پیڑ سونے کا پھل دیتا ہے اس میں ایک پھل کم ہوگیا ہے 

پتا نہیں پھل کو کس نے چرایا ہے

راجہ کو بہت غصہ ہوا اور مالی سے کہا رات کے وقت بھی چوکیدار رکھ دو  پھر مالی نے ایک چوکیدار رکھا وہ چوکیدار کوی اور نہیں بلکہ اس مالی کا بیٹا تھا جس کا نام ٹیکوں تھا


پھر ٹیکوں رات کے وقت اس سونے کا پھل دینے والے پیڑ کے نیچے  بیٹھا تھا اس نے دیکھا ایک چھم چھماتا ایک سونے کا پرندہ🐤 آیا اور اس نے پیڑ سے ایک پھل تھوڑا اور ٹیکوں نے اسے

 دیکھ لیا 

ٹیکوں نے اس کے اوپر تیر سے حملہ کیا  لیکن وہ پھل لیکر بچ نکلا 

پھر جیسے ہی صبح ہوئی ٹیکوں نے سارا قصہ راجہ کو بتایا  راجہ نے کہا وہ سونے کا پرندہ مجھے چاہیے

پھر ٹیکوں اس پرندے کو تلاش کرنے جنگل کی اور چلا جیسے ہی وہ جنگل میں پہنچا وہاں اسے ایک لومڑی 🦊 ملی

 لومڑی بہت ہوشیار تھی اسے جنگل کے بارے میں سب بتاتھا اس نے ٹیکوں کو دیکھ کر کہا تم کون ہو اور کہاں سے آرہے ہو کیا میں تمہاری کچھ مدد کر سکتی ہو پھر ٹیکوں نے اپنا سارا قصہ بیان کیا 

پھر اس لومڑی نے کہا میں تمہیں اس سونے کے پرندے تک پہنچنے کا راستہ بتا سکتی ہو تم یہاں سے سیدے چلے جاؤ آگے تمہیں ایک بہت بڑا محل دیکھے گا اس محل میں سونے کا پرندہ ہے

لیکن وہ ایک لکڑی کہ پرانے پنجرے میں ہوگا اور اس کے پاس میں ایک سونے کا پنجرہ ہوگا لیکن تم اسے پرانے پنجرے میں ہی لےکر آناں تم اگر اسے سونے کے پنجرے میں ڈالو گے تو پھر وہ چلانا شرو کر دے گا 

جب ٹیکوں اس پرندے کے پاس پہنچا  اس نے دیکھا سونے کا پرندہ پرانے سے پنجرے میں ہے

پرانے پنجرے سے پرندے کو نکال کر اس سونے کے پنجرے میں ڈالا پھر وہ پرندہ چلایا

پھر سنیکوں نے اسے پکڑ لیا اور راجہ نے اسے  0 پھاں سی دینے کا حکم دیا ٹیکوں نے راجہ سے مافی مانگی راجہ نے کہا مجھے سونا دینے والی گاۓ 🐮لاکر دو 

ٹیکوں پھر واپس آیا اس نے اپنا سارا قصہ لومڑی کو بیان کیا لومڑی نے کہا گوبر کے ساتھ ساتھ سونا دینے والی گاۓ  تمہیں صرف ایک جگہ پر ملے گی 

یہ راستہ لیکر تم سیدے چلے جاؤ آگے ایک محل آئے گا وہاں پر ایک بالوں ہوگا اس کے پاس میں ہی گائے 🐮 ہوگی اس بالوں کو تم کیلا🍌

دوگ تب  تمہیں گائے دیگا اگر تم اسے کیلا نہیں دوں گے تو پھر وہ تمہیں گائے نہیں دیکھا

ٹیکوں کیلا لےکر اس بالوں کے پاس پہنچتا ہے

اور بالوں کو وہ کیلا دیتا ہے اور بالوں سے سونا دینے والی گاۓ کو لیتا ہے

اور وہ گاۓ راجہ کو دیتا ہے اور راجہ سے سونے کا پرندہ لیتا ہے سونے کا پھندا لینے کے بعد وہ اپنے راجہ کے پاس جاتا ہے راجہ کو سونے کا پھندہ دیتا ہے

پرندہ دیکھ کر راجا بہت خوش ہوتا ہے

راجہ ٹیکوں کو حوشیار اور ذہنی مانتا ہے

اور ٹیکوں کو راجہ وزیر بنا دیتا ہے


کس طرح ٹیکوں لومڑی کی مدد سے ایک چور پرندے کو پکڑ  لیتا ہے ابھی ہمیں دیں  اجازت

اور دعاؤں میں ضرور یاد کریں

دوسری کہانی کے لیے دیئے گئے لنک کے اوپر کلک کریں

کلک کریں کلک کریں نیو کہانی بچوں کے لئے اخلاقی 

کلک کریں اردو اسٹوری بچوں کے لیے  گوپال اور موہن کی