best kahaniyan in Urdu
best kahaniyan in Urdu |
چھوٹی سی کہانی بہت پیاری ہے دوستوں چھوٹی چھوٹی کہانی سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے کہانی ضرور سنیں ببلو نام کے ایک لڑکے کی کہانی
ببلو بہت ہی شرارتی تھا بچپن سے ہی شرارت کرنے کی عادت تھی ببلو اپنے پریوار والوں کو اور دوستوں کو ہمیشہ ڈر آتا رہتا تھا اپنے منہ سے بری بری آوازیں نکال کر
ببلو کے ساتھ اپنے دوستوں میں اکثر کوئی نہیں خیل تا تھا کیونکہ ببلو بہت شرارتی تھا ایک دن ببلو شام کے وقت گھر کے بغیچے میں کھیل رہا تھا ببلو نے اپنی بہن کو آتے ہوئے دیکھا
ببلو جلدی سے اپنے کمرے میں گیا اور بیڈ کی چادر لے کر واپس گھر کے بغیچے میں پہنچا بیڈ کی چادر سے ببلو نے اپنے جسم کو ڈھک لیا اور اس نے دو چھوٹے چھوٹے چھد بنا دیے
جب ببلو کی بہن بغیچے میں پہنچی تو پھر ببلو اپنے منہ سے بری آوازیں نکالتے ہوئے اپنی بہن کے پیچھے دوڑنے لگا ببلو کی بہن بہت ڈر گئی اور اپنے گھر کی اور دوڑنے لگی دوڑتے ہوئے وہ ایک گملے سے ٹکرا گئی اور اس کے دونوں پیر ٹوٹ گئے
ببلو کی امی اور پاپا کو جب اس بات کا پتہ چلا تو پھر انہوں نے ببلو کو بہت ڈاٹا اس کے بعد ببلو کو اپنی غلطی پر بہت افسوس ہوا
کہانی کا اخلاق
کبھی بھی بے فضل کام نہیں کرنا چاہیے
آپ کو یہ کہانی کیسی لگی دوستوں اچھی لگے تو پھر شیر ضرور کریں
یہ کلک کریں ٹیکوں کی کہانی