Kahani Zindagi se Judi hui Urdu ki kahani best kahani

Best kahani Urdu mein bacchon ke liye eklaqat kahani businessman aur chhote bacche ki
Kahani Zindagi se Judi hui

Kahani Zindagi se Judi hui

کہانی زندگی سے جڑی ہوئی 


ایک دن  دوپہر کو ایک بچہ سمندر کے کنارے کھیل رہا تھا

اس بچے نے  گنٹوں محنت کی اور اپنے ننھے ہاتھوں سے ایک خوبصورت سا سمندر کے کنارے گھر بنا دیا 

بڑی محنت کر کے اس نے بنایا تھا

اسی وقت ایک  بڑے شہر میں  ایک شخص آپ نے کاروبار کو آگے بڑھانے کے لیے رات دن

محنت کرتا تھا وہ اپنی آفس میں بہت کام کام کرتا تھا جب مہینے کی آخری تاریخ کو کامیابی کی  رپوٹ  آتی تھی تو وہ بہت خوش ہوتا تھا 

لیکن فرق صرف اتنا تھا 

اس سمندر کے کنارے کھیلتے ہوئے بچے کو پتا تھا کہ جب سمندر کی لہر آئے گی

تو پھر اس کا بنا بنایا گھر سب اس لہر کے ساتھ بہہ جائے گا 

لیکن وہ شخص  یہ جانتے ہوئے بھی انجان تو 

 تھاجب سمندر  میں  بہت بڑی لہر آ رہی تھی تو پھر وہ بچہ بہت خوش ہو رہا تھا  اور تالیاں بجا رہا تھا کیونکہ اس نے وہ گھر صرف کھیلنے کے لئے بنایا تھا

جب لہر آئی تو پھر اس بچے کا سارا گھر جو اس نے بنایا تھا وہ اپنے ساتھ بہا کر لے گی  اور پھر وہ بچے نے اپنے سستر اٹھائیں اوراپنی ماں کے ساتھ  واپس اپنے  گھر لوٹ آیا

اور اس شہر میں رہنے والے شخص کے اوپر مصیبتوں کی لہر آئی تو پھر وہ اس لہر کو آنکھیں دکھانے لگا

لیکن وہ لہر اس کا سارا کچھ بہا کر لے گئی


اس کہانی سے ہمیں یہ شکشا ملتی  ہے محنت ہم بھلے ہی زیادہ کریں لیکن ہمیں رہنا اس بچے کی طرح چاہیے 

کیونکہ مصیبتوں کی لہر کبھی بھی آ سکتی ہے

اور کہانیاں پڑھنے کے لیے دیے گئے لنک کے اوپر کلک کریں

کلک کریں کہانی ماں اور تین بیٹوں کی

کلک کریں کہانی کوا اور لومڑی کی

کلک کری بہترین کہانی وزیر کی

کلک کریں کہانی ایک گولڈن مرغی اور  ایک کسان  کی